تانوی اعظمی

تانوی اعظمی ایک انڈین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 9نومبر 1960ء میں پیدا ہوئیں۔ اور وہ نہ صرف فلم بلکی ٹی وی انڈسٹری میں بھی پرفارم کرتی ہیں۔”پیاری بہنا، راؤ شہاب، مرزا غالب، لائف لائن، ڈر، دشمن“ وغیرہ تانوی کی فلمیں ہیں۔
تانوی اعظمی کی فلمیں
تانوی اعظمی کی مزید فلمیں
تانوی اعظمی سے متعلقہ خبریں