Vishakha Singh

Vishakha Singh is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Vishakha Singh. You can read latest Vishakha Singh news, articles and photos on this section. Also read about Vishakha Singh scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Vishakha Singh.

وشاخہ سنگھ

Vishakha Singh بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلی وشاخہ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سات منسلک تھیں۔ بعد میں انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کیرئیر کا آغاز کیا۔ اور کئی کامیاب بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ وشاخہ سنگھ کی مشہور فلموں میں ”ہم سے ہے جہاں، ہاؤس فل، دی جینئیس آف بیوٹی، کھیلیں ہم جی جان سے، بجاتے رہو، Gnaapakam، Pidichirukkuوغیرہ شامل ہیں۔