Bonnie Wright

Bonnie Wright is famous Fashion / Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Bonnie Wright. You can read latest Bonnie Wright news, articles and photos on this section. Also read about Bonnie Wright scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Bonnie Wright.

بونی رائٹ

Bonnie Wright بونی رائٹ ایک انگلش اداکارہ ماڈل، سکرین رائٹر، ڈائریکٹر اور پریوڈیوسر ہیں۔ بونی رائٹ ایک انگلش اداکارہ ماڈل، سکرین رائٹر، ڈائریکٹر اور پریوڈیوسر ہیں۔ جو کہ 17فروری 1991ء میں پیدا ہوئیں۔ بونی رائٹ ان چند خوش قسمت اداکاراؤں کی لسٹ میں شامل ہیں جنہوں نے انتہائی کم وقت میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔اور کئی ایوارڈز حاصل کیے۔ ”ہیری پوٹر اینڈ دی چیمبر آف سیکرٹ، ہیری پوٹر اینڈ دی گوبلٹ آف فائر، ہیری پوٹر اینڈ دی آرڈر آف دی فونیکس، دی سی، آفٹر دی ڈارک، بیفور آئی سلیپ“ وغیرہ بونی رائٹ کی فلمیں ہیں۔