Kate Bosworth

Kate Bosworth is famous Fashion / Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kate Bosworth. You can read latest Kate Bosworth news, articles and photos on this section. Also read about Kate Bosworth scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kate Bosworth.

کیٹ باس ورتھ

Kate Bosworth کیٹ باس ورتھ ایک امریکن اداکارہ، جیولری ڈیزائنر اور ماڈل ہیں۔ وہ ایک با صلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پرکشش ماڈل بھی ہیں ۔ فلم اور ماڈلنگ کا سفر انتہائی کامیابی سے طے کرتے ہوئے انہوں نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی۔”7th ہیون، دی نیو کمرز، ینگ امریکنز، بلیو کرش، دی رولز آف اٹریکشن، ونڈرلینڈ، بی سیزن، سپر مین ریٹرنز، لٹل برڈز، لائف ہیپنز، بس 657، لائف آن دی لائن“ وغیرہ کیٹ باس ورتھ کی فلمیں ہیں۔