مومل شیخ

مومل شیخ نے انتہائی کم عمری میں اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز فیشن ماڈل سے کیا۔ لیکن بعد میں انہوں نے اداکاری کو ترجیح دی۔ اور ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا۔ انہوں نے ٹی وی ڈرامہ سیریل”اعتراف اور یہ زندگی ہے“ میں اداکاری کر کے اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ”مجھے خدا پہ یقین ہے“ میر مرکزی کردار ادا کیا۔ 2013ء میں پاکستانی فلم ”ناچ“ میں اداکاری کر کے انہوں نے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔
مومل شیخ سے متعلقہ خبریں