Rachel Nichols

Rachel Nichols is famous Fashion / Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rachel Nichols. You can read latest Rachel Nichols news, articles and photos on this section. Also read about Rachel Nichols scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rachel Nichols.

ریچل نکلز

Rachel Nichols ریچل نکلز ایک مشہور امریکن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 8جنوری 1980ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کی۔ ”آٹومن ان نیو یارک، سیکس اینڈ دی سٹی، ڈبیٹنگ رابرٹ لی، لائن آف فائر، مسٹر ڈرامیٹک، دی انسائیڈ“ وغیرہ ریچل نکلز کی فلمیں ہیں۔