Tara Reid

Tara Reid is famous Fashion / Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Tara Reid. You can read latest Tara Reid news, articles and photos on this section. Also read about Tara Reid scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Tara Reid.

تارا ریڈ

Tara Reid تارا ریڈ ایک امریکن ادکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 8نومبر 1975ء میں پیدا ہوئیں۔ تاراریڈ ایک نامور اور مشہور ماڈل اور اداکارہ ہیں انہوں نے ماڈلنگ کے ذریعے خود کو منوایا اور کئی ایواڈرز حاصل کیے بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”گرل، اربن لیجنڈ، آئی ووک اپ ارلی دی ڈے آئی ڈائیڈ، اربن لیجنڈ، وٹ وئی ڈڈ دیٹ نائٹ، امریکن پائی، باڈی شاٹس، وین ولڈر، دی فیلڈز، لاسٹ کال، چارلیز فارم“ وغیرہ تارا ریڈ کی فلمیں ہیں۔