Zeba Aali Sheikh

Zeba Aali Sheikh is famous Fashion / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Zeba Aali Sheikh. You can read latest Zeba Aali Sheikh news, articles and photos on this section. Also read about Zeba Aali Sheikh scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Zeba Aali Sheikh.

زیبا عالی

Zeba Aali Sheikh زیبا عالی نے اپنے شو بز کیرئیر کاآغاز فیشن انڈسٹری میں ماڈلنگ سے کیا۔ کیرئیر کے آغاز میں زیبا نے مختلف فیشن شوز میں ریمپر واک کی۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا اور ڈرامہ سیریل ”آئینہ“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کیا۔ زیبا کو کئی مختلف ٹی وی سیریلز میں اداکاری کا موقع ملا اور وہ اس میں کافی حد تک کامیاب رہیں۔زیبا کے مشہور سیریلز میں ”میری ذات ذرہ بے نشان، مجھے روٹھنے نہ دینا، مٹھی بھر مٹی، پیاری شمو اور میری بہن میری دیورانی وغیرہ شامل ہیں۔