Alyson Stoner

Alyson Stoner is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Alyson Stoner. You can read latest Alyson Stoner news, articles and photos on this section. Also read about Alyson Stoner scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Alyson Stoner.

الیسن سٹونر

Alyson Stoner الیسن سٹونر ایک امریکن اداکارہ ، ڈانسر،کوریو گرافر اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 11اگست 1993ء میں پیدا ہوئیں۔ الیسن سٹونر نے بے شمار ہالی وڈ فلموں ایور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”چیپر بائی دی ڈزن، چیپر بائی دی ڈزن 2، سٹیپ اپ، سمر فار ایور“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ اور ”آئی ایم ودھ ہر، دی بیٹ مین، جوئے“ ان کے مشہور ٹی وی ڈرامے ہیں۔