Amy Acker

Amy Acker is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Amy Acker. You can read latest Amy Acker news, articles and photos on this section. Also read about Amy Acker scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Amy Acker.

ایمی ایکر

Amy Acker ایمی ایکر ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 5دسمبر 1976ء میں پیدا ہوئیں۔ شو بز کیرئیر کا آغاز انہوں نے ٹی وی انڈسٹری سے کیا۔ بعد میں انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کی مگر ایمی کا کیرئیر زیادہ تر ٹی انڈسٹری پر محیط ہے۔ ”ٹو سرو اینڈ پروٹیکٹ، اینجل، جسٹس لیگ ان لمیٹڈ، ہاؤ آئی میٹ یو ر مدر، ڈرائیو، اکتوبر روڈ، پرائیوٹ پریکٹس، ہیومن ٹارگٹ، دی گڈ وائف“ وغیرہ ایمی ایکر کے ٹی وی سیریلز ہیں۔