Anthony Michael Hall

Anthony Michael Hall is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Anthony Michael Hall. You can read latest Anthony Michael Hall news, articles and photos on this section. Also read about Anthony Michael Hall scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Anthony Michael Hall.

اینتھنی مائیکل ہال

Anthony Michael Hall اینتھنی مائیکل ہال ایک مشہور و معرور امریکن اداکار فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ اور وہ بے شمار فلموں میں مرکزی کردار اداکا کر چکے ہیں۔ ”دی گولڈ بگ، جینیفرز جرنی، سکس پیک، سکسٹین کینڈلز، آؤٹ آف باؤنڈز، جانی بی گڈ“ وغیرہ انتھنی کی فلمیں ہیں اور” سیچرڈے نائٹ لائیو، مرڈر شی روٹ،دی ڈیڈ زون، کمیونٹی، زومبی نائٹ“ ٹی وی سیریلز ہیں۔