Aubrey Plaza

Aubrey Plaza is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Aubrey Plaza. You can read latest Aubrey Plaza news, articles and photos on this section. Also read about Aubrey Plaza scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Aubrey Plaza.

آبری پلازا

Aubrey Plaza آبری پلازا ایک امریکن اداکارہ اور کامیڈین ہیں۔ جو کہ 26جون 1984ء میں پیدا ہوئیں۔ اداکاری کا آغاز انہوں نے سپورٹنگ اداکارہ کی حیثیت سے کیا۔ بعد میں انہیں اچھے رولز کی آف کئی جنہیں انہوں نے انتہائی محنت سے نبھایا اور شوبز انڈسٹری میں اپنا نام بنایا۔ ”ان لو، مسٹری ٹیم، فنی پیپل، سیفٹی ناٹ گرنٹیڈ، 10ایئرز، پلیئنگ ان کول“ وغیرہ آبری پلازا کی فلمیں ہیں۔