Carrie Fisher

Carrie Fisher is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Carrie Fisher. You can read latest Carrie Fisher news, articles and photos on this section. Also read about Carrie Fisher scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Carrie Fisher.

کیری فشر

Carrie Fisher کیری فشر ایک امریکن اداکارہ ، ناولسٹ، سکرین رائٹر اور پرفارمنس آرٹسٹ ہیں۔ جو کہ 21اکتوبر1956ء میں پیدا ہوئیں۔ کیری فشر نے شوبز کیریئر کے دوران فلم اینڈ ٹی وی انڈسٹری میں بطور اداکارہ بے پناہ شہرت حاصل کی۔ ان کا شمار سینئر اداکاراؤ میں ہوتا ہے انہو ں نے لا تعداد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کی۔ ”شیمپو، سٹار وارز، دی بلیوز برادرز، ریٹرن آف دی جیڈی، گاربو ٹاکس“ کیری کی فلمیں ہیں۔ اور ”کم بیک لٹل شیبا، رنگو، لیو یسٹرڈے بیہائنڈ، سٹار وارز ہالی ڈے سپیشل“ وغیرہ کیری کے ٹی وی ڈرامے ہیں۔

Carrie Fisher News

Browse More News