Chace Crawford

Chace Crawford is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Chace Crawford. You can read latest Chace Crawford news, articles and photos on this section. Also read about Chace Crawford scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Chace Crawford.

چیس کرافرڈ

Chace Crawford چیس کرافرڈ ایک امریکن اداکار ہیں۔ جو کہ 18جولائی 1985ء میں پیدا ہوئے۔ چیس ایک نوجوان اور با صلاحیت اداکار ہیں انتہائی کم وقت میں انہوں نے کامیاب فلموں میں بھرپور اداکاری کرتے ہوئے کئی ایوارڈز حاصل کیے۔ ”دی کور نینٹ، لوڈڈ، ماؤنٹین مین، ان ڈرافٹڈ، لانگ لاسٹ سن، گوسپ گرل، روبوٹ چکن، بلڈ اینڈ آئل“ چیس کرافرڈ کی فلمیں اور ٹی وی سیریلز ہیں۔