Clea DuVall

Clea DuVall is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Clea DuVall. You can read latest Clea DuVall news, articles and photos on this section. Also read about Clea DuVall scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Clea DuVall.

کلیا ڈو وال

Clea DuVall کلیا ڈو وال ایک امریکن ادکارہ ہیں۔ جو کہ 25ستمبر 1977ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیرئیر کا آغاز انہوں نے ٹی وی انڈسٹری سے کیا اور اپنے پہچان بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ بعد میں انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کا آغاز کیا اور کئی فلموں میں بہترین اداکاری کی اور بے شمار ایوارڈز کا اپنا مقدر بنایا۔ ”لٹل وچز، آن دی ایج آف انوسینس، دی الارمسٹ، دی ڈیفینڈرز، گرل، سلیپنگ بیوٹیز“ کلیا ڈو وال کی فلمیں ہیں۔