Constance Marie

Constance Marie is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Constance Marie. You can read latest Constance Marie news, articles and photos on this section. Also read about Constance Marie scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Constance Marie.

کانسٹینس میری

Constance Marie کانسٹینس میری ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 9ستمبر 1965ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے شو بز کیریئر کے دوران بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور عوام میں مقبولیت حاصل کی۔ ان کی مشہور فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں ”ڈرٹی ڈانسنگ، مائی فیملی، سی سپوٹ رن، دی لاسٹ مارشل، پف پف پاس، دی مین ان دی فیملی، آئس لینڈ سٹی، سپن سٹی“ وغیرہ شامل ہیں۔