Crystal Bernard

Crystal Bernard is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Crystal Bernard. You can read latest Crystal Bernard news, articles and photos on this section. Also read about Crystal Bernard scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Crystal Bernard.

کرسٹل برنارڈ

Crystal Bernard کرسٹل برنارڈ ایک امریکن اداکارہ ، گلوکارہ اور سونگ رائٹر ہیں۔ جو کہ 30ستمبر 1961میں پیدا ہوئیں۔ کرسٹل ایک انتہائی باصلاحیت گلوکارہ اور اداکارہ ہیں انہوں نے بے شمار البمز ریلیز کیے اور ان گنت فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری بھی کی۔ ان تھک محنت کی بدولت انہوں نے کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔ ”ہیپی ڈیز، فانٹاسی آئس لینڈ، ہائی سکول U.S.A.، دی لو بوٹ، ونگز، دی سیکرٹ پاتھ“ وغیرہ کرسٹل کے ٹی وی ڈرامے ہیں۔