Dana Delany

Dana Delany is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Dana Delany. You can read latest Dana Delany news, articles and photos on this section. Also read about Dana Delany scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Dana Delany.

ڈانا ڈلانی

Dana Delany ڈانا ڈلانی ایک امریکن فلم، ٹی وی اور سٹیج کی مشہور ادکارہ ، پروڈیوسر اور پریزینٹر ہیں۔ جو کہ 13مارچ 1956ء میں پیدا ہوئیں۔ یوں تو ڈانا نے فلم ٹی وی اور سٹیج تینوں انڈسٹریز میں پرفارم کیا مگر انہوں نے زیادہ تر اداکاری ٹی ویر سیریلز میں کی ۔ ان کی مشہور سیریلز میں ”لو آف لائف، ایز دی ورلڈ ٹرنز، دی سٹریٹس، لبرٹی، فار ہوپ، فیملی لا، بوسٹن لیگل“ وغیرہ شامل ہیں۔