Diane Kruger

Diane Kruger is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Diane Kruger. You can read latest Diane Kruger news, articles and photos on this section. Also read about Diane Kruger scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Diane Kruger.

ڈایان کروگر

Diane Kruger ڈایان کروگر ایک جرمن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 15جولائی 1976ء میں پیدا ہوئیں۔ ڈایان ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں بے شمار کامیاب فلموں کی بدولت انہوں نے کئی ایورڈز اپنے نام کیے۔ ان کی فلموں میں ” دی پیانو پلیئر، وکر پارک، نارکو، نیشنل ٹرئیر، ڈیز آف ڈارک نیس، اینی تھنگ فار ہر، مسٹر نو باڈی، دی ہوسٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔