Emily Deschanel

Emily Deschanel is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Emily Deschanel. You can read latest Emily Deschanel news, articles and photos on this section. Also read about Emily Deschanel scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emily Deschanel.

ایملی ڈیشنل

Emily Deschanel ایملی ڈیشنل ایک امریکن اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 11اکتوبر 1976ء میں پیدا ہوئیں۔ ایملی ایک تجربہ کار اور با صلاحیت اداکارہ ہیں انہو ں نے بہت ساری کامیاب فلموں میں بھرپور اداکاری کی اور کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔ ” اٹ کڈ ہیپن ٹو یو، دی ہارٹ ڈیپارٹمنٹ، روز ریڈ، دی ڈین شو، ایزی، کراسنگ جورڈن، اولڈ ٹرکس، میوٹ، دیٹ نائٹ، گلوری روڈ، دی پرفیکٹ فیملی“ وغیرہ ایملی ڈیشنل کی فلمیں ہیں۔