Gemma Chan

Gemma Chan is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Gemma Chan. You can read latest Gemma Chan news, articles and photos on this section. Also read about Gemma Chan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Gemma Chan.

گیماچان

Gemma Chan گیما چان انگلش فلم ، ٹی وی ، تھیٹر اور فیشن انڈسٹری کی معروف اداکار ہ ہیں۔جو کہ 29نومبر 1982ء میں پیدا ہوئیں۔ ” وین ایون کالز، اگزیم، پمپ، دی ڈبل، لندن فیلڈز“ گیما کی مشہور فلمیں ہیں اور ان کی ٹی وی ڈراموں میں ”پراجیکٹ کیٹ واک، ڈاکٹر ہو، دی اٹ کراؤڈ، فریش میٹ، ٹریو لو“ شامل ہیں۔