Gillian Anderson

Gillian Anderson is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Gillian Anderson. You can read latest Gillian Anderson news, articles and photos on this section. Also read about Gillian Anderson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Gillian Anderson.

گیلین اینڈرسن

Gillian Anderson گیلین اینڈرسن ایک مشہور امریکن ، فلم، ٹی وی اور تھیٹر اداکارہ ہیں۔ جو کہ 9اگست 1968ء میں پیدا ہوئیں ۔ گیلین اینڈرسن کا شمار ہالی وڈ کے سینئر اداکاروں کی لسٹ میں کیا جاتا ہے۔ اپنی 47سالہ عمر میں انہوں نے بے شمار فلموں ،تھیٹر اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”تھری ایٹ ونس، اے میٹر آف چوائس، دی ٹرننگ، دی مائٹی، پلیئنگ بائی ہارٹ، نو پریشر، سسٹر“ ان کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔

Gillian Anderson News

Browse More News