Ian David

Ian David is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ian David. You can read latest Ian David news, articles and photos on this section. Also read about Ian David scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ian David.

آئن ڈیوڈ

Ian David ایان مکشین ایک انگلش اداکار، ڈائریکٹر پروڈیوسراور وائس آرٹسٹ ہیں۔ جو کہ 29ستمبر 1942ء میں پیدا ہوئے ۔ اپنی 72سالہ عمر میں وہ بے شمار فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں”دی ولڈ اینڈ دی ولنگ، دی پلیئرگرل، سٹنگ ٹارگٹ“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ فلمیں کے علاوہ انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں بھی اپنی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔