Jared Leto

Jared Leto is famous Hollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Jared Leto. You can read latest Jared Leto news, articles and photos on this section. Also read about Jared Leto scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jared Leto.

جارڈ لیٹو

Jared Leto جارڈ لیٹو ایک امریکن اداکار، گلوکار، نغمہ نگار اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 26نومبر 1971ء میں پیدا ہوئے۔ 1990ء میں جارڈ نے شوبز کیرئیر کا آغاز ٹی وی انڈسٹری سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز اور ہالی وڈ فلموں میں اداکاری کی ۔ اس کے علاوہ انہوں میوزک کی دنیا میں بھی کافی نام روشن کیا۔ ”بلیک اینڈ وائٹ، اربن لیجنڈ، فائٹ کلب“ جارڈ کی مشہور فلمیں ہیں۔