Kaya Scodelario

Kaya Scodelario is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kaya Scodelario. You can read latest Kaya Scodelario news, articles and photos on this section. Also read about Kaya Scodelario scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kaya Scodelario.

کیا سکوڈیلیریو

Kaya Scodelario کیا سکوڈیلیریو ایک انگلش اداکارہ ہیں۔ جو کہ 13مارچ 1992ء میں پیدا ہوئیں۔ کیا سکوڈیلیریو نے نہ صرف ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اداکاری کی بلکہ انہوں نے میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا۔ ”مون، کلاش آف دی ٹائیٹین، شانک، ناؤ از گڈ“ وغیرہ کیا سکوڈیلیریو کی فلمیں ہیں۔ اور ”سٹے ٹو لونگ، شی سیڈ، لو گوز ڈاؤن“ وغیرہ ان کی میوزیک ویڈیوز ہیں۔