Lara Dutta

Lara Dutta is famous Fashion / Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Lara Dutta. You can read latest Lara Dutta news, articles and photos on this section. Also read about Lara Dutta scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Lara Dutta.

لارادتہ

Lara Dutta لارا دتہ ایک مشہور و معروف انڈین اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 16اپریل 1978ء میں انڈیا میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے فیشن انڈسٹری سے بطور ماڈل کیا ۔ لارا دتہ نے فلمی کیریئر کا آغاز 2003ء میں بالی وڈ فلم ”انداز“ سے کیا ۔ اور اپنی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد خوب شہرت حاصل کی۔ اس سے پہلے وہ 1995ء میں میگا ماڈلنگ کا ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔ اور 2000ء میں مس یونیورس اور اسی سال فیمینا مس انڈیاکا ٹائٹل بھی جیت چکی ہیں۔

Lara Dutta News

Browse More News