Liv Tyler

Liv Tyler is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Liv Tyler. You can read latest Liv Tyler news, articles and photos on this section. Also read about Liv Tyler scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Liv Tyler.

لیو ٹائلر

Liv Tyler لیو ٹائلر ایک امریکن اداکارہ اور سابقہ چائلڈ ماڈل ہیں۔ جو کہ 1جولائی 1977ء میں پیدا ہوئیں۔ وہ مشہور گلوکار”Steven Tyler, and model Bebe Buell.“ کی صاحبزادی ہیں۔ شوبز کیرئیر کے آغاز انہوں نے ماڈلنگ انڈسٹری سے کیا۔ بعد مٹیں انہوں نے فلم انڈسٹری کا رخ کیا اور کئی فلموں میں اداکاری کی۔ ”سائلنٹ فال، ہیوی، ایمپائر ریکارڈ، سٹیلنگ بیوٹی، دیٹ تھنگ یو ڈو“ وغیرہ لیو ٹائلر کی فلمیں ہیں۔