Maria Bello

Maria Bello is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Maria Bello. You can read latest Maria Bello news, articles and photos on this section. Also read about Maria Bello scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Maria Bello.

ماریا بیلو

Maria Bello ماریا بیلو ایک امریکن اداکارہ اور رائٹر ہیں۔ جو کہ 18اپریل 1967ء میں پیدا ہوئیں۔ ماریا ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ ”مسٹر اینڈ مسز سمتھ، پرما نینٹ مڈ نائٹ، پے بیک، آٹو فوکس، دی کولر، سلور سٹی، سیکرٹ ونڈو، اے ہسٹری آف وائیولینس، دی ڈارک اور دی سسٹررز“ وغیرہ ماریا کی فلمیں ہیں۔