Paula Patton

Paula Patton is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Paula Patton. You can read latest Paula Patton news, articles and photos on this section. Also read about Paula Patton scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Paula Patton.

پاؤلا پیٹن

Paula Patton پاؤلا پیٹن ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 5دسمبر 1975ء میں پیدا ہوئیں۔ 2005ء میں انہوں نے کامیڈین فلم سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ بعد میں انہوں نے کئی میوزیکل فلموں میں اورٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”جسٹ رائٹ، 2گنز، عباؤٹ لاسٹ نائٹ، دی ڈو آور، دی پرفیکٹ میچ، پروٹوکول اور لندن“ وغیرہ پاؤلا کی فلمیں ہیں۔