Rebecca Romijn

Rebecca Romijn is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rebecca Romijn. You can read latest Rebecca Romijn news, articles and photos on this section. Also read about Rebecca Romijn scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rebecca Romijn.

ربیکا رومن

Rebecca Romijn ربیکا رومن ایک امریکن اداکارہ اور سابقہ ماڈل ہیں۔ جو کہ 6نومبر 1972ء میں پیدا ہوئیں۔ ربیکا نے شوبز کیریئر کا آغاز فیشن انڈسٹری سے بطور ماڈل کیا۔ بعد میں انہوں نے ماڈلنگ کو ترک کرتے ہوئے۔ فن اداکاری کو اپناتے ہوئے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا۔ اور بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔” فرینڈز، ہاؤس آف سٹائل، جسٹ شوٹ می، جیک اینڈ جل، xمین ، مین اباؤٹ ٹائم، لیک سٹی، گڈ ڈیڈز“ وغیرہ ربیکا کی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہیں۔