Selma Blair

Selma Blair is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Selma Blair. You can read latest Selma Blair news, articles and photos on this section. Also read about Selma Blair scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Selma Blair.

سلما بلیئر

Selma Blair سلما بلیئر امریکن فلم ، ٹی وی، اورتھیٹر کی مشہور ادکارہ ہیں۔ جو کہ 23جون 1972ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کے دوران انہوں نے بے شمار فلموں ٹی وی ڈراموں اور تھیٹر ڈراموں میں اداکاری کی اور عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ ”برین کینڈی، سٹران آئس لینڈ بوائے، گون اگین، ٹو ان دی مارننگ، ان اینڈ آؤٹ، سکریم 2، نو لافنگ میٹر، گرل، ڈاؤن ٹو یو، کل می لیٹر“ وغیرہ سلما بلیئر کی فلمیں ہیں۔