Sharon Stone

Sharon Stone is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sharon Stone. You can read latest Sharon Stone news, articles and photos on this section. Also read about Sharon Stone scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sharon Stone.

شارون سٹون

Sharon Stone شارون سٹون ایک امریکن اداکارہ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں۔ جو کہ 10مارچ 1958ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز شارون نے بطور ماڈل کیا ۔ بعد میں انہوں نے فن اداکاری کو اپنے مقصد بنایا جس میں وہ کامیاب رہیں۔ ”سٹارڈسٹ میموریز، ڈیڈلی بلیسنگ، ناٹ جس عین ادر افیئر، سلور سپونز، دی نیو مائیک ہیمر، کیلنڈر گرل مرڈرز، مسٹر اینڈ مسز ریان، ایکشن جیکسن“ وغیرہ شارون کی فلمیں اور ٹی وی سیریلز ہیں۔