Tatiana Maslany

Tatiana Maslany is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Tatiana Maslany. You can read latest Tatiana Maslany news, articles and photos on this section. Also read about Tatiana Maslany scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Tatiana Maslany.

ٹٹیانا میسلانی

Tatiana Maslany ٹٹیانا میسلانی ایک کینیڈین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 22ستمبر 1985ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے نہ صرف فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا بلکہ سٹیج انڈسٹری میں بھی ٹٹیانا خاصی شہرت کی حامل ہیں شوبز انڈسٹری میں اعلیٰ خدمات کی بدولت انہوں کئی ایواڈز بھی دئیے گئے۔”انسٹنٹ سٹار، وڈ بی کنگز، فلیش پوائنٹ، ہارٹ لینڈ، دی نیٹوٹی، ورلڈ ودآؤٹ انڈ“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔