تھیو جیمز

تھیو جیمز16اگست 1984ء میں پیدا ہوئے ۔ اور وہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیں۔اور ان کا شمار کامیاب نوجوان اداکار وں میں کیا جاتا ہے۔ ”یو ول میٹ اے ٹال ڈارک سٹرینجر، لندن فیلڈز اور وار آن ایوری ون“ تھیو کی مشہور فلمیں ہیں۔
تھیو جیمز سے متعلقہ خبریں