Winona Ryder

Winona Ryder is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Winona Ryder. You can read latest Winona Ryder news, articles and photos on this section. Also read about Winona Ryder scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Winona Ryder.

ونونا رائیڈر

Winona Ryder ونونا رائیڈر ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ29اکتوبر 1971ء میں پیدا ہوئیں۔فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے 1986ء میں فلم ”لقاس “ کیا ۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کیا اور شوبز کی دنیا میں خوب نام کمایا۔ ان کی مشہور فلموں میں ” لقاس، سکوائر، 1969، ڈریکولا، نائٹ آن ارتھ“ وغیرہ شامل ہیں۔