Aasia Begum

Aasia Begum is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Aasia Begum. You can read latest Aasia Begum news, articles and photos on this section. Also read about Aasia Begum scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Aasia Begum.

آسیہ بیگم

Aasia Begum آسیہ نے 1970ء اور 1980ء کی دیہائی میں پاکستانی فلم انڈسٹری میں پاکستان کے نامور ڈائریکٹروں کی فلموں میں کام کیا۔آسیہ ہیروئن کی حیثیت سے پاکستان کے مشوہر ہیروز کے ساتھ کام کرتی رہیں۔ آسیہ کا پیدائشی نام فردوس تھا آسیہ ان کا فلمی نام تھا۔ وہ 1951ء میں پیدا ہوئیں ۔ فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کے بعد وہ کینیڈ میں مقیم تھا جہاں انہوں نے 2013ء میں وفات پائی۔