Qavi Khan

Qavi Khan is famous Lollywood / Radio / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Qavi Khan. You can read latest Qavi Khan news, articles and photos on this section. Also read about Qavi Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Qavi Khan.

قوی خان

Qavi Khan محمد قوی خان کا سکرین نام قوی خان ہے۔ قوی خان کا شمار پاکستان کے سینئر اور لیجنڈ اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔ شو بز کیرئیر کا آغاز انہوں نے ریڈیو پاکستان سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور کئی مشہور لالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ لیکن محمد قوی خان نے پی ٹی کے مشہور ڈرامہ سریل ”اندھیرا اجالا“ سے بے پناہ شہرت حاصل کی اور ان کے کردار کو عوام میں بے حد پسند کیا گیا۔محمد قوی خان تاحال ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ منسلک ہیں اور بے شمار ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔

Qavi Khan News

Browse More News