Salma Agha

Salma Agha is famous Lollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Salma Agha. You can read latest Salma Agha news, articles and photos on this section. Also read about Salma Agha scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Salma Agha.

سلمیٰ آغا

Salma Agha سلمیٰ آغا ایک برٹش اداکارہ ا ور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 25اکتوبر 1956ء میں لندن میں پیدا ہوئیں۔ سلما نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں بطور اداکارہ کام کیا اور نہ صرف انڈیا بلکہ پاکستان میں بھی بے پناہ شہرت حاصل کی۔ ”دل کر ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے“ سلما آغاز کا انتہائی مقبول گانا ہے۔ ”نکاح، قسم پیدا کرنے والے کی، سلما، اونچے لوگ، آپ کے ساتھ اور میت میرے من کے“ وغیرہ سلما آغا کی فلمیں ہیں۔

Salma Agha News

Browse More News