Dianna Agron

Dianna Agron is famous Hollywood / Music / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Dianna Agron. You can read latest Dianna Agron news, articles and photos on this section. Also read about Dianna Agron scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Dianna Agron.

ڈیانہ ایگرن

Dianna Agron ڈیانہ ایگرن ایک امریکن اداکارہ ، گلوکارہ، ڈانسر، اور میوزک ویڈیو ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 30اپریل 1986ء میں پیدا ہوئیں۔ ڈیانہ ایک مشہور و معروف اداکارہ اور ڈانسر ہیں۔ شوبز کیریئر کے دوران انہوں نے بے شمار میوزک ویڈیوز ڈائریکٹ کیں۔ اور ایک ساتھ فلم، ٹی وی تھیٹر تینوں انڈسٹریز میں اداکاری کی۔ ” وین اے سٹرینجر کالز، بولڈ نیٹو، دی ہنٹرز، آئی ایم نمبر فور، دی فیملی“ ڈیانہ کی فلمیں ہیں۔