Fariha Pervez

Fariha Pervez is famous Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Fariha Pervez. You can read latest Fariha Pervez news, articles and photos on this section. Also read about Fariha Pervez scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Fariha Pervez.

فریحہ پرویز

Fariha Pervez فریحہ پرویز 2فروری 1970ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ فن گلوکاری کی ابتدائی تعلیم فریحہ نے اپنے والد سے حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے ”ماسٹر فیروز گل“ کلاسیکی موسیقی کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی۔ فریحہ نے اپنے کیرئیر کا آعاز 1990ء کی دہائی میں پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں بطور اداکارہ کیا۔ لیکن بعد میں انہوں نے اداکاری کو ترک کر کے گلوکاری کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا۔ اور میوزک کی دنیا میں خوب اپنا نام روشن کیا۔ اور 1996ء میں انہوں نے اپنا پہلا البم” نائیس اینڈ ناٹی“ کے نام سے ریلیز کیا۔اس کے بعد انہوں نے مزید 7مشہور البم ریلیز کیے جنہیں عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔

Fariha Pervez News

Browse More News