Gina Gershon

Gina Gershon is famous Hollywood / Music / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Gina Gershon. You can read latest Gina Gershon news, articles and photos on this section. Also read about Gina Gershon scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Gina Gershon.

جینا گیرشن

Gina Gershon جینا گیرشن ایک امریکن ادکارہ اور گلوکا رہ ہیں۔ جو کہ 10جون 1962ء میں پیدا ہوئیں۔ جینا ایک با صلاحیت اور سینئر اداکارہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے بری عمدگی سے لاتعداد کامیاب فلموں اور ٹی وی سریلز میں اداکاری کی اور خود کو منوایا۔ ”پریتی ان پنک، ریڈ ہیٹ، کوک ٹیل، آؤٹ فار جسٹس، سٹی آف ہوپ، دی پلیئر، باؤنڈ، ٹچ، آئی ایم لوزنگ یو، بلیک اینڈ وائٹ، ڈرائیون، پکچر کلیئر، تھری وئے، مین اباؤٹ ٹاؤن، وٹ لو از“ وغیرہ جینا گیرشن کی فلمیں ہیں۔