John Stamos

John Stamos is famous Hollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of John Stamos. You can read latest John Stamos news, articles and photos on this section. Also read about John Stamos scandals, gossip, film reviews and upcoming films of John Stamos.

جان سٹیمس

John Stamos جان سٹیمس ایک مشہور امریکن اداکار اور موسیقار ہیں۔ جو کہ 19اگست 1963ء میں پیدا ہوئے۔ جان سٹیمس نے ٹی ڈرامہ میں بطور Jesse Katsopolis اداکاری سے شہرت حاصل کی ۔جس کے بعد انہوں نے بے شمار ٹی وی ڈراموں اور ہالی وڈ فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ”جنرل ہوسپٹل، ڈریمز، یو اگین، فل ہاؤس، دی نیو مکی ماؤس کلب، فرینڈز“ وغیرہ جان سٹیمس کے مشہور ٹی وی ڈرامے اور ”نیور ٹو ینگ ٹو ڈائی، بورن ٹو رائیڈ، ڈراپنگ آؤٹ اور مائی بیسٹ فرینڈز وائف“ وغیرہ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔