Armeena Khan

Armeena Khan is famous Lollywood / Other / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Armeena Khan. You can read latest Armeena Khan news, articles and photos on this section. Also read about Armeena Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Armeena Khan.

ارمینہ رانا

Armeena Khan ار مینہ خان 30مارچ 1987ء میں پیدا ہوئی۔ ارمینہ خان انٹیر نیشنل کمرشل ماڈل اور کینیڈین فلم ایکٹریس ہیں۔کچھ لوگوں کافیملی بیک گراؤنڈ انتہائی دلچسپ ہوتا ہے اسی طرح کا معاملہ ارمینہ کے ساتھ بھی ہے ارمینہ کی فیملی کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے والد انڈین ہیں اور والدہ ایرانی۔ اور ارمینہ کینیڈا میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے طالبعلمی کے زمانہ سے ماڈلنگ کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔

Armeena Khan News

Browse More News