Aidan Gillen

Aidan Gillen is famous Hollywood / Radio / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Aidan Gillen. You can read latest Aidan Gillen news, articles and photos on this section. Also read about Aidan Gillen scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Aidan Gillen.

ایڈن گلن

Aidan Gillen ایڈن گلن ایک مشہور و معروف آئرش اداکار ہیں۔ جو کہ 24اپریل 1968ء میں پیدا ہوئے۔ ایڈن ایک با صلاحیت اور تجربہ کار ادکار ہیں انہوں نے بے شمار فلموں، ٹی وی ڈراموں اور سٹیج ڈراموں میں اداکاری کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ریڈیو پر بھی پرفارمنس دی اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ ”دی ٹرپ، دی کورئیر، اے ہینڈفل آف سٹارز، سرکل آف فرینڈز، دی سیکنڈ ڈیتھ، فوٹو فنش، بلیک آؤٹ“ وغیرہ ایڈن کی فلمیں ہیں۔