Adam Scott

Adam Scott is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Adam Scott. You can read latest Adam Scott news, articles and photos on this section. Also read about Adam Scott scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Adam Scott.

ایڈم سکاٹ

Adam Scott ایڈم سکاٹ ایک امریکن اداکار، کامیڈین، ڈائریکٹر، سکرین رائٹر، پروڈیوسر، ڈانسر اور شاعر ہیں۔ جو کہ 3اپریل 1973ء میں پیدا ہوئے۔ ایڈم ایک با صلاحیت اور شہرت یافتہ اداکارہ ہیں۔ اور ان کا شمار ان خوش قسمت اداکاروں کی فہرست میں کیا جاتا ہے جنہوں نے انتہائی کم وقت میں شہرت حاصل کی۔ ”دی لیزر ایول، گرل، ونڈنگ روڈز، ہائی کرائمز، بلیچ، آف دی لپ، مونسٹر ان لاء، اگست، لیپ ایئر، دی آور نائٹ، بلیک ماس“ وغیرہ ایڈم سکاٹ کی فلمیں ہیں۔