Agha Shiraz

Agha Shiraz is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Agha Shiraz. You can read latest Agha Shiraz news, articles and photos on this section. Also read about Agha Shiraz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Agha Shiraz.

آغا شیراز

Agha Shiraz آغاز شیراز نے 1990ء کی دھائی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا۔ وہ اپنی دلکش شخصیت اور لازوال کردار ادا کرنے کی بنا پر نوجوان نسل میں خاصی مقبولیت رکھتے ہیں۔ دورِ حاضر میں وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کر رہے ہیں۔ آغا شیراز نے اپنے پہلے پی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”کشش“ سے شہرت حاصل کی۔ ان کے دیگر ڈراموں میں ”گردش“ ”موسم“ اور ”محبت کا ایک پہر“ وغیرہ شامل ہیں۔