Azra Sherwani

Azra Sherwani is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Azra Sherwani. You can read latest Azra Sherwani news, articles and photos on this section. Also read about Azra Sherwani scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Azra Sherwani.

عذرا شیروانی

Azra Sherwani عزرا شیریوانی کا شمار پاکستان کی لیجنڈ اداکاراؤں میں میں ہوتا ہے ان کے شوبز کیرئیر کا دورانیہ 35سال ہے۔ پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”تنہائیاں“ میں آپا بیگم کی حیثیت سے کردار ادا کر کے عزرا نے بے پناہ شہرت حاصل کے ۔ بعد میں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”تنہائیاں، دھوپ کنارے، انکل عرفی، آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنساء، افشاں، پرچھائیاں، آگہی، خالہ خیرن اور دوسری “دنیا وغیرہ شامل ہیں۔