Dan Stevens

Dan Stevens is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Dan Stevens. You can read latest Dan Stevens news, articles and photos on this section. Also read about Dan Stevens scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Dan Stevens.

ڈین سٹیونس

Dan Stevens ڈین سٹیونس ایک انگلش اداکار ہیں ۔ جو کہ 10اکتوبر 1982ء میں پیدا ہوئے۔ ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے اس ابھرتے ہوئے اداکار نے اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی کئی ایوارڈز حاص کر لیے۔ ان کی فلموں میں ”ڈریکولا، میکسویل، دی ٹرن آف دی سکریو، شیلو، سمر ان فیبرری، دی ففتھ اسٹیٹ، کریمنل ایکٹیوٹیز، دی ٹکٹ، بیوٹی اینڈ دی بیسٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔