Jaime King

Jaime King is famous Fashion / Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Jaime King. You can read latest Jaime King news, articles and photos on this section. Also read about Jaime King scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jaime King.

جیمی کنگ

Jaime King جیمی کنگ ایک امریکن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 23اپریل 1979ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئری کا آغاز انہوں نے فیشن انڈسٹری سے کیا ۔ بعد میں انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں اداکاری کا آغاز کیا۔اور کئی ٹی وی سریلز اور فلموں میں مرکزی کردار ادا کیے۔ ان کی فلموں میں ”ہیپی کیمپرز، بلو، فور فورس آف گوڈ، سلیکرز، لون سٹار سٹیٹ آف مائنڈ، وائٹ چکس، سن سٹی، دے ویٹ، ریڈ ٹیلز، دی ایور آفٹر“ وغیرہ شامل ہیں۔

Jaime King News

Browse More News