Joan Collins

Joan Collins is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Joan Collins. You can read latest Joan Collins news, articles and photos on this section. Also read about Joan Collins scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Joan Collins.

جان کولنز

Joan Collins جون کالنز ایک انگلش اداکارہ ہیں ۔ جو کہ23مئی 1933ء میں پیدا ہوئیں۔ جون کالنز ایک سینئر اور با صلاحیت اداکارہ ہیں ۔ ان تھک محنت اور لگن کی بدولت انہوں نے بے شمار ایواڈز حاصل کیے۔ بے درجنوں فلموں اور ٹی وی سیرلز میں اداکاری کی اور خود کو صف اول کی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کرنے میں کامیاب رہیں۔ ”دی وومنز ایگل،ٹرن دی کی سوفٹلی، دی سوائر رنگ، آور گرل فرائیڈے، آئس لینڈ ان دی سن، دی روڈ ٹو ہانگ کانگ“ جون کالز کی فلمیں ہیں۔